قُضاۃ 14:14 URD

14 اُس نے اُن سے کہا’’کھانے والے میں سے تو کھانانِکلااور زبردست میں سے مِٹھاس نِکلی ‘‘ اور وہ تِین دِن تک اُس پہیلی کو حل نہ کر سکے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 14

سیاق و سباق میں قُضاۃ 14:14 لنک