قُضاۃ 14:4 URD

4 پر اُس کے ماں باپ کو معلُوم نہ تھا کہ یہ خُداوندکی طرف سے ہے کیونکہ وہ فِلستِیوں کے خِلاف بہانہ ڈُھونڈتا تھا ۔ اُس وقت فِلستی اِسرائیلِیوں پر حُکمران تھے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 14

سیاق و سباق میں قُضاۃ 14:4 لنک