قُضاۃ 15:1 URD

1 لیکن کُچھ عرصہ کے بعد گیہُوں کی فصل کے مَوسم میں سمسُو ن بکری کا ایک بچّہ لے کر اپنی بِیوی کے ہاں گیا اور کہنے لگا مَیں اپنی بِیوی کے پاس کوٹھری میں جاؤں گاپر اُس کے باپ نے اُسے اندر جانے نہ دِیا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 15

سیاق و سباق میں قُضاۃ 15:1 لنک