قُضاۃ 15:18 URD

18 اور اُس کو بڑی پِیاس لگی ۔ تب اُس نے خُداوند کو پُکارا اور کہا تُو نے اپنے بندہ کے ہاتھ سے اَیسی بڑی رہائی بخشی ۔ اب کیا مَیں پِیاس سے مرُوں اور نامختُونوں کے ہاتھ میں پڑُوں؟۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 15

سیاق و سباق میں قُضاۃ 15:18 لنک