قُضاۃ 16:24 URD

24 اور جب لوگ اُس کو دیکھتے تو اپنے دیوتا کی تعرِیف کرتے اور کہتے تھے کہ ہمارے دیوتا نے ہمارے دُشمن اور ہمارے مُلک کو اُجاڑنے والے کو جِس نے ہم میں سے بُہتوں کوہلاک کِیا ہمارے ہاتھ میں کر دِیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 16

سیاق و سباق میں قُضاۃ 16:24 لنک