قُضاۃ 16:6 URD

6 تب دلِیلہ نے سمسُو ن سے کہا کہ مُجھے تو بتا دے کہ تیری شہزوری کا بھید کیا ہے اور تُجھے اذِیّت پُہنچانے کے لِئے کِس چِیز سے تُجھے باندھنا چاہئے؟۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 16

سیاق و سباق میں قُضاۃ 16:6 لنک