قُضاۃ 18:1 URD

1 اُن دِنوں اِسرا ئیل میں کوئی بادشاہ نہ تھا اور اُن ہی دِنوں میں دان کا قبِیلہ اپنے رہنے کے لِئے مِیراث ڈُھونڈتا تھا کیونکہ اُن کو اُس دِن تک اِسرا ئیل کے قبِیلوں میں مِیراث نہیں مِلی تھی۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 18

سیاق و سباق میں قُضاۃ 18:1 لنک