قُضاۃ 18:26 URD

26 سو بنی دان تو اپنا راستہ ہی چلتے گئے اور جب مِیکاہ نے دیکھا کہ وہ اُس کے مُقابلہ میں بڑے زبردست ہیں تو وہ مُڑا اور اپنے گھر کو لَوٹا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 18

سیاق و سباق میں قُضاۃ 18:26 لنک