قُضاۃ 2:14 URD

14 اور خُداوند کا قہر اِسرا ئیل پر بھڑکا اور اُس نے اُن کو غارت گروں کے ہاتھ میں کر دِیا جو اُن کو لُوٹنے لگے اور اُس نے اُن کو اُن کے دُشمنوں کے ہاتھ جو آس پاس تھے بیچا ۔ سو وہ پِھر اپنے دُشمنوں کے سامنے کھڑے نہ ہو سکے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 2

سیاق و سباق میں قُضاۃ 2:14 لنک