قُضاۃ 2:20 URD

20 سو خُداوند کا غضب اِسرا ئیل پر بھڑکا اور اُس نے کہا چُونکہ اِن لوگوں نے میرے اُس عہد کو جِس کا حُکم مَیں نے اِن کے باپ دادا کو دِیا تھا توڑ ڈالا اور میری بات نہیں سُنی۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 2

سیاق و سباق میں قُضاۃ 2:20 لنک