قُضاۃ 2:7 URD

7 اور وہ لوگ خُداوند کی پرستِش یشُوع کے جِیتے جی اور اُن بزُرگوں کے جِیتے جی کرتے رہے جو یشُوع کے بعد زِندہ رہے اور جِنہوں نے خُداوند کے سب بڑے کام جو اُس نے اِسرا ئیل کے لِئے کِئے دیکھے تھے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 2

سیاق و سباق میں قُضاۃ 2:7 لنک