قُضاۃ 20:18 URD

18 اور بنی اِسرائیل اُٹھ کر بَیت ایل کو گئے اور خُدا سے مشورَت چاہی اور کہنے لگے کہ ہم میں سے کَون بنی بِنیمِین سے لڑنے کو پہلے جائے؟خُداوند نے فرمایا پہلے یہُوداہ جائے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 20

سیاق و سباق میں قُضاۃ 20:18 لنک