قُضاۃ 21:7 URD

7 اور وہ جو باقی رہے ہیں ہم اُن کے لِئے بِیوِیوں کی نِسبت کیا کریں؟ کیونکہ ہم نے تو خُداوند کی قَسم کھائی ہے کہ ہم اپنی بیٹِیاں اُن کو نہیں بیاہیں گے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 21

سیاق و سباق میں قُضاۃ 21:7 لنک