قُضاۃ 3:25 URD

25 اور وہ ٹھہرے ٹھہرے شرما بھی گئے اور جب دیکھا کہ وہ بالاخانہ کے دروازے نہیں کھولتا تو اُنہوں نے کُنجی لی اور دروازے کھولے اور دیکھا کہ اُن کا آقا زمِین پر مَرا پڑا ہے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 3

سیاق و سباق میں قُضاۃ 3:25 لنک