قُضاۃ 3:31 URD

31 اِس کے بعد عنات کا بیٹا شمجر کھڑا ہُؤا اور اُس نے فلِستِیوں میں سے چھ سَومَرد بَیل کے پَینے سے مارے اور اُس نے بھی اِسرا ئیل کو رہائی دی۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 3

سیاق و سباق میں قُضاۃ 3:31 لنک