قُضاۃ 4:11 URD

11 اور حِبر قِینی نے جو مُوسیٰ کے سالے حباب کی نسل سے تھا قینِیوں سے الگ ہو کر قادِس کے قرِیب ضعننِّیم میں بلُوط کے درخت کے پاس اپنا ڈیرا ڈال لِیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 4

سیاق و سباق میں قُضاۃ 4:11 لنک