قُضاۃ 4:13 URD

13 اور سِیسرا نے اپنے سب رتھوں کو یعنی لوہے کے نَو سَو رتھوں اور اپنے ساتھ کے سب لوگوں کو دِیگر اقوام کے شہرحرُو ست سے قِیسو ن کی ندی پر جمع کِیا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 4

سیاق و سباق میں قُضاۃ 4:13 لنک