قُضاۃ 4:2 URD

2 سو خُداوند نے اُن کو کنعا ن کے بادشاہ یابِین کے ہاتھ جو حصُور میں سلطنت کرتا تھا بیچا اور اُس کے لشکر کے سردار کا نام سِیسرا تھا ۔ وہ دِیگر اقوام کے شہر حرُوست میں رہتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 4

سیاق و سباق میں قُضاۃ 4:2 لنک