قُضاۃ 4:20 URD

20 تب اُس نے اُس سے کہا کہ تُو ڈیرے کے دروازہ پر کھڑی رہنا اور اگر کوئی شخص آ کر تُجھ سے پُوچھے کہ یہاں کوئی مَرد ہے؟ تو تُو کہہ دینا کہ نہیں۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 4

سیاق و سباق میں قُضاۃ 4:20 لنک