قُضاۃ 5:11 URD

11 تِیر اندازوں کے شور سے دُور پنگھٹوں میںوہ خُداوند کے صادِق کاموں کایعنی اُس کی حکُومت کے اُن صادِق کاموں کا جو اِسرا ئیلمیں ہُوئے ذِکر کریں گے۔اُس وقت خُداوند کے لوگ اُتر اُتر کر پھاٹکوں پر گئے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 5

سیاق و سباق میں قُضاۃ 5:11 لنک