قُضاۃ 5:26 URD

26 اُس نے اپنا ہاتھ میخ کواور اپنا دہنا ہاتھ بڑھئِیوں کے میخچُو کو لگایااور میخچُو سے اُس نے سِیسرا کو مارا ۔ اُس نے اُس کے سرکو پھوڑڈالااور اُس کی کنپٹِیوں کو وار پار چھید دِیا ۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 5

سیاق و سباق میں قُضاۃ 5:26 لنک