قُضاۃ 5:28 URD

28 سِیسرا کی ماں کِھڑکی سے جھانکی اور چِلاّئی۔اُس نے جِھلمِلی کی اوٹ سے پُکاراکہ اُس کے رتھ کے آنے میں اِتنی دیر کیوں لگی؟اُس کے رتھوں کے پہئے کیوں اٹک گئے؟

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 5

سیاق و سباق میں قُضاۃ 5:28 لنک