قُضاۃ 6:38 URD

38 اور اَیسا ہی ہُؤا کیونکہ وہ صُبح کو جو سویرے اُٹھا اور اُس اُون کو دبایا اور اُون میں سے اوس نچوڑی تو پِیالہ بھر پانی نِکلا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 6

سیاق و سباق میں قُضاۃ 6:38 لنک