قُضاۃ 6:8 URD

8 تو خُداوند نے بنی اِسرائیل کے پاس ایک نبی کو بھیجا ۔ اُس نے اُن سے کہا کہ خُداوند اِسرا ئیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ مَیں تُم کو مِصر سے لایا اور مَیں نے تُم کو غُلامی کے گھر سے باہر نِکالا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 6

سیاق و سباق میں قُضاۃ 6:8 لنک