قُضاۃ 7:3 URD

3 سو تُو اب لوگوں میں سُنا سُنا کر مُنادِی کر دے کہ جو کوئی ترسان اور ہِراسان ہو وہ لَوٹ کر کوہِ جِلعاد سے چلا جائے چُنانچہ اُن لوگوں میں سے بائِیس ہزار تو لَوٹ گئے اور دس ہزار باقی رہ گئے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 7

سیاق و سباق میں قُضاۃ 7:3 لنک