قُضاۃ 7:6 URD

6 سو جِنہوں نے اپنا ہاتھ اپنے مُنہ سے لگا کر چپڑ چپڑ کر کے پِیا وہ گِنتی میں تِین سَو مَرد تھے اور باقی سب لوگوں نے گُھٹنے ٹیک کر پانی پِیا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 7

سیاق و سباق میں قُضاۃ 7:6 لنک