قُضاۃ 8:1 URD

1 اور افرا ئِیم کے لوگوں نے اُس سے کہا کہ تُو نے ہم سے یہ سلُوک کیوں کِیا کہ جب تُو مِدیانیوں سے لڑنے کو چلا تو ہم کو نہ بُلوایا؟ سو اُنہوں نے اُس کے ساتھ بڑا جھگڑا کِیا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 8

سیاق و سباق میں قُضاۃ 8:1 لنک