قُضاۃ 8:14 URD

14 اور اُس نے سُکّاتیوں میں سے ایک جوان کو پکڑ کر اُس سے دریافت کِیا ۔ سو اُس نے اُسے سُکّات کے سرداروں اور بزُرگوں کا حال بتا دِیا جو شُمار میں ستتّر تھے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 8

سیاق و سباق میں قُضاۃ 8:14 لنک