قُضاۃ 8:18 URD

18 پِھر اُس نے زِبح اور ضِلمنع سے کہا کہ وہ لوگ جِن کو تُم نے تبُور میں قتل کِیا کَیسے تھے؟اُنہوں نے جواب دِیا جَیسا تُو ہے وَیسے ہی وہ تھے ۔ اُن میں سے ہر ایک شہزادوں کی مانِند تھا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 8

سیاق و سباق میں قُضاۃ 8:18 لنک