قُضاۃ 8:27 URD

27 اور جِدعو ن نے اُن سے ایک افُود بنوایا اور اُسے اپنے شہر عُفرہ میں رکھّا اور وہاں سب اِسرائیلی اُس کی پَیروی میں زِناکاری کرنے لگے اور وہ جِدعو ن اور اُس کے گھرانے کے لِئے پھندا ٹھہرا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 8

سیاق و سباق میں قُضاۃ 8:27 لنک