قُضاۃ 9:27 URD

27 اور وہ کھیتوں میں گئے اور اپنے اپنے تاکِستانوں کا پَھل توڑا اور انگُوروں کا رس نِکالا اور خُوب خُوشی منائی اور اپنے دیوتا کے مندر میں جا کر کھایا پِیا اور ابی ملِک پر لَعنتیں برسائیں۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 9

سیاق و سباق میں قُضاۃ 9:27 لنک