پَیدایش 16:11 URD

11 اور خُداوند کے فرِشتہ نے اُس سے کہا کہ تُو حامِلہ ہے اور تیرے بیٹا ہو گا ۔ اُس کا نام اِسمٰعیل رکھنا اِس لِئے کہ خُداوند نے تیرا دُکھ سُن لِیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 16

سیاق و سباق میں پَیدایش 16:11 لنک