پَیدایش 16:5 URD

5 تب سارَ ی نے ابرا م سے کہا کہ جو ظُلم مُجھ پر ہُؤا وہ تیری گردن پر ہے ۔ مَیں نے اپنی لَونڈی تیرے آغوش میں دی اور اب جو اُس نے آپ کو حامِلہ دیکھا تو مَیں اُس کی نظروں میں حقِیر ہو گئی ۔ سو خُداوند میرے اور تیرے درمِیان اِنصاف کرے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 16

سیاق و سباق میں پَیدایش 16:5 لنک