پَیدایش 16:6 URD

6 ابرا م نے سارَ ی سے کہا کہ تیری لَونڈی تیرے ہاتھ میں ہے جو تُجھے بھلا دِکھائی دے سو اُس کے ساتھ کر ۔ تب سارَ ی اُس پر سختی کرنے لگی اور وہ اُس کے پاس سے بھاگ گئی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 16

سیاق و سباق میں پَیدایش 16:6 لنک