پَیدایش 18:10 URD

10 تب اُس نے کہا مَیں پِھر موسم ِبہار میں تیرے پاس آؤں گا اور دیکھ تیری بِیوی سارہ کے بیٹا ہو گا ۔اُس کے پِیچھے ڈیرے کا دروازہ تھا ۔ سارہ وہاں سے سُن رہی تھی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 18

سیاق و سباق میں پَیدایش 18:10 لنک