پَیدایش 24:65 URD

65 اور اُس نے نوکر سے پُوچھا کہ یہ شخص کَون ہے جو ہم سے مِلنے کو مَیدان میں چلا آ رہا ہے؟اُس نوکر نے کہا یہ میرا آقا ہے ۔ تب اُس نے بُرقع لے کر اپنے اُوپر ڈال لِیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 24

سیاق و سباق میں پَیدایش 24:65 لنک