پَیدایش 26:29 URD

29 کہ جَیسے ہم نے تُجھے چُھؤا تک نہیں اور سِوا نیکی کے تُجھ سے اور کُچھ نہیں کِیا اور تُجھ کو سلامت رُخصت کِیاتُو بھی ہم سے کوئی بدی نہ کرے گا کیونکہ تُو اب خُداوند کی طرف سے مُبارک ہے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 26

سیاق و سباق میں پَیدایش 26:29 لنک