پَیدایش 3:24 URD

24 چُنانچہ اُس نے آدم کو نِکال دِیا اور باغ ِعدن کے مشرِق کی طرف کرُّوبِیوں کو اور چَوگرد گُھومنے والی شُعلہ زن تلوار کو رکھّا کہ وہ زِندگی کے درخت کی راہ کی حِفاظت کریں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 3

سیاق و سباق میں پَیدایش 3:24 لنک