پَیدایش 4:1 URD

1 اور آدم اپنی بِیوی حوّا کے پاس گیا اور وہ حامِلہ ہُوئی اور اُس کے قائِن پَیدا ہُؤا ۔ تب اُس نے کہا مُجھے خُداوند سے ایک مَرد مِلا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 4

سیاق و سباق میں پَیدایش 4:1 لنک