پَیدایش 30:14 URD

14 اور رُوبِن گیہُوں کاٹنے کے موسم میں گھر سے نِکلا اور اُسے کھیت میں مردُم گیاہ مِل گئے اور وہ اپنی ماں لیاہ کے پاس لے آیا ۔ تب راخِل نے لیاہ سے کہا کہ اپنے بیٹے کے مردُم گیاہ میں سے مُجھے بھی کُچھ دے دے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 30

سیاق و سباق میں پَیدایش 30:14 لنک