پَیدایش 30:15 URD

15 اُس نے کہا کیا یہ چھوٹی بات ہے کہ تُونے میرے شَوہر کو لے لِیا اور اب کیا میرے بیٹے کے مردُم گیاہ بھی لینا چاہتی ہے؟راخِل نے کہا بس تو آج رات وہ تیرے بیٹے کے مردُم گیاہ کی خاطِر تیرے ساتھ سوئے گا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 30

سیاق و سباق میں پَیدایش 30:15 لنک