پَیدایش 30:16 URD

16 جب یعقُوب شام کو کھیت سے آرہا تھا تو لیاہ آگے سے اُس سے مِلنے کو گئی اور کہنے لگی کہ تُجھے میرے پاس آنا ہو گا کیونکہ مَیں نے اپنے بیٹے کے مردُم گیاہ کے بدلے تُجھے اُجرت پر لِیا ہے ۔ سو وہ اُس رات اُسی کے ساتھ سویا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 30

سیاق و سباق میں پَیدایش 30:16 لنک