پَیدایش 31:25 URD

25 اور لابن یعقُوب کے برابر جا پُہنچا اور یعقُوب نے اپنا خَیمہ پہاڑ پر کھڑا کر رکھّا تھا ۔ سو لابن نے بھی اپنے بھائِیوں کے ساتھ جِلعاد کے پہاڑ پر ڈیرا لگا لِیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 31

سیاق و سباق میں پَیدایش 31:25 لنک