پَیدایش 31:26 URD

26 تب لابن نے یعقُوب سے کہا کہ تُو نے یہ کیا کِیا کہ میرے پاس سے چوری سے چلا آیا اور میری بیٹِیوں کو بھی اِس طرح لے آیا گویا وہ تلوار سے اسِیر کی گئی ہیں؟۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 31

سیاق و سباق میں پَیدایش 31:26 لنک