پَیدایش 34:24 URD

24 تب اُن سبھوں نے جو اُس کے شہر کے پھاٹک سے آیا جایا کرتے تھے حمور اور اُس کے بیٹے سِکم کی بات مانی اور جِتنے اُس کے شہر کے پھاٹک سے آمد و رفت کرتے تھے اُن میں سے ہر مَرد نے خَتنہ کرایا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 34

سیاق و سباق میں پَیدایش 34:24 لنک