پَیدایش 34:25 URD

25 اور تِیسرے دِن جب وہ درد میں مُبتلا تھے تو یُوں ہُؤا کہ یعقُوب کے بیٹوں میں سے دِینہ کے دو بھائی شمعُو ن اور لاو ی اپنی اپنی تلوار لے کر ناگہان شہر پر آ پڑے اور سب مَردوں کو قتل کِیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 34

سیاق و سباق میں پَیدایش 34:25 لنک