پَیدایش 37:32 URD

32 اور اُنہوں نے اُس بُوقلمُون قبا کو بِھجوا دِیا ۔ سو وہ اُسے اُن کے باپ کے پاس لے آئے اور کہا کہ ہم کو یہ چِیزپڑی مِلی ۔ اب تُوپہچان کہ یہ تیرے بیٹے کی قبا ہے یا نہیں؟۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 37

سیاق و سباق میں پَیدایش 37:32 لنک