پَیدایش 40:19 URD

19 سو اب سے تِین دِن کے اندر فِرعون تیرا سر تیرے تن سے جُدا کرا کے تُجھے ایک درخت پر ٹنگوا دے گا اور پرِندے تیرا گوشت نوچ نوچ کر کھائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 40

سیاق و سباق میں پَیدایش 40:19 لنک