پَیدایش 40:20 URD

20 اور تِیسرے دِن جو فِرعون کی سالگرہ کا دِن تھا یُوں ہُؤا کہ اُس نے اپنے سب نوکروں کی ضِیافت کی اور اُس نے سردار ساقی اور سردار نان پَز کو اپنے نوکروں کے ساتھ یاد فرمایا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 40

سیاق و سباق میں پَیدایش 40:20 لنک