پَیدایش 46:27 URD

27 اور یُوسف کے دو بیٹے تھے جو مِصر میں پَیدا ہُوئے ۔ سو یعقُوب کے گھرانے کے جو لوگ مِصر میں آئے وہ سب مِل کر ستّر ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 46

سیاق و سباق میں پَیدایش 46:27 لنک